"کام کیا ہے، اور کیسے کرنا ہے"
یہ کیپچا انٹری کا کام ہے۔ اور یہ کام اک سوفٹ
ویئر میں ہوتا ہے۔وہ لوگ جو کیپچا ورک پرووائیڈر آن لائن جابز کو جوائن کرتے ہیں،
اُن کو 3 آئی ڈیز اور وہ سوفٹ ویئر دیا
جاتا ہے ، جِس میں کام کرنا ہوتا ہے۔اُس سوفٹ وئیر میں متواتر کیپچا آتا رہتا ہے
اور آپ نے وہ کیپچا کم سے کم وقت میں ٹائپ کرنا ہو تا ہے۔
اگر
کسی وجہ سے آپ کی آئی
ڈی بلاک ہو جائے تو آپ کو دوبارہ نئی آئی ڈی اشو کی جائے گی۔اُس کا طریقہ
کار یہ ہے ، کہ آپ اپنی وہ آئی ڈی جو
بلاک ہو گئی ہے، ایڈمن کے نمبر 3693856-0312پر میسج کرے اورنیو آئی ڈی کی
ریکوسٹ کریں۔ 12 گھنٹوں کے اندر آپ کونیو آئی ڈی اِشو کر دی جائے
گی۔
0 comments:
Post a Comment