“Chat Option”
اس سائیٹ پر آپ چیٹ بھی کر سکتے ہیں اور دیگر اراکین سے تبادلہ
خیال بھی کر سکتےہیں۔بہت سی کمپنیا ں اپنے اراکین کی حوصلہِ افزائی نہیں کرتیں، کہ
شاہدکوئی بھانڈا پھوٹ جانے کا خدشہ ہو۔ہم اس حوالے سےا لگ سوچ کے حامی ہیں۔ سائیٹ
میں موجود چیٹ روم ضرور استعمال کریں ،ا ور اپنے دوستوں اور دیگر اراکین سے تبادلہ
خیال کریں
0 comments:
Post a Comment